سعودی عرب نے اوبامہ انتظامیہ کو خبر دار کیا ہے کہ اگرامریکی کانگریس میں گیارہ ستمبر 2001 کے حملوں کے لئے سعودی حکومت کو ذمہ دار گرداننے والا بل منظور ہوا تو وہ 750 ارب ڈالر کی
مالیت کے امریکی اثاثوں کو فروخت کردے گا۔
یہ اطلاع نیو ےارک ٹائمز نے دی ہے۔
"اوباما انتظامیہ نے اس بل کی منظوری کو روکنے کے لئے کانگریس میں لابی بازی کی ہے